how to make malai boti , malai boti recipe , malai boti recipe in urdu , how to make malai boti at home , how to make malai boti chicken , how to make malai boti on stove , how to make malai boti in urdu , how to make malai boti in urdu recipe

asadali448
By -
0


 چکن ملائی بوٹی


اشیاء

چکن آدھا کلو چھوٹی بوٹیاں،کریم ایک پیکٹ،دہی آدھا پاؤ،دو لیموں کا جوس،ناریل پسا ہوا دو کھانے ک چمچ،آدھا چائے کا چمچ سرخ مرچ کٹی ہوئی،گرم مصالحہ پاؤدر آدھا چائے کا چمچ،چٹکی بھر سفید مرچ پسی ہوئی،حسب ضرورت نمک،دو کھانے کے چمچ آئل-

ترکیب:

چکن دھوکر خشک کر لیں۔اب بالائی،دہی،لیموں کا جوس اور سارے مصالحے چکن میں اچھی کریں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ایک فرائی پین آئل پھیلا کر مصالحہ لگی ہوئی چکن ہلکی سی آنچ پر پکائیں چکن کا پانی خشک ہو جائے تو چمچہ تیزی سے ہلاتے ہوئے بھونیں مصالحہ چکن پر لگ جائے اور ہلکی سرخی نظر آنے لگے تو آنچ بند کردیں۔بون لیس چکن ہو تو زیادہ اچھا ہے۔چکن کو پلیٹ میں نکال کر اوپر بالائی اور سلاد سے گارنش کریں-

Tags:

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)