bombay biryani , bombay biryani recipe , bombay biryani recipe in urdu , bombay biryani recipe chicken , bombay biryani in urdu , how to make bombay biryani rice , how to make bombay biryani at home , how to make bombay biryani at home in urdu

asadali448
By -
0

 

بمبئی بریانی

اشیاء:

ایک کلو چاول،ایک کلو گوشت،ایک پاؤ آلو،ایک پاؤ مٹر،آدھ پاؤپیاز،ایک گھٹی لہسن،آدھی چھٹانگ ادرک،ایک پاؤ دہی،چار چمچ پسا ناریل،گرم مصالحہ،نمک اور مرچ حسب ذائقہ،ایک پاؤ گھی۔

ترکیب:

پیاز کو گھی میں بھون کر ہلکا براؤن کرلیں پھر گوشت ڈال کر بھونیں جب گوشت بھی بھن جائے تو نمک،مرچ،دہی،ادرک اورلہسن ڈال دیں۔جب اس میں سے دہی کا پانی خشک ہوجائے تو اوپر ناریل ڈال دیں اور گوشت کو گلنے دیں۔گوشت گل جائے تو سبزی اور گرم مصالحہ ڈال دیں۔آلو مٹر کے علاوہ آپ کوئی اور بھی سبزی ڈال سکتی ہیں۔جب سبزی گل جائے اور خشک ہوجائے تو چاولوں کو علیحدہ نمک ڈال کر ابال لیں۔اب ایک دیگچی میں ایک طرف چاول اور دوسری طرف گوشت سبزی ڈال کر دم دیں۔جب سالن کا پانی خشک ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔آپکی بمبئی بریانی تیار ہے۔



Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)