chicken korma recipe , chicken korma recipe in urdu , chicken korma recipe ingredients , chicken korma recipe pakistani , chicken korma masala recipe , pakistani chicken korma recipe , pakistani chicken korma banane ka tarika , how to make pakistani chicken korma , how to make pakistani chicken , how to make chicken korma at home , how to make chicken korma at home in urdu

asadali448
By -
0

 

چکن قورمہ


اشیاء

چکن ایک کلو،پانچ چائے کے چمچ مکھن،پانچ ٹکڑے دارچینی کے،ادرک کا پیسٹ تین چمچ،لال مرچ دو چمچ،پسے ہوئے بادام آدھا کپ،باریک کٹے ہوئے پیاز تین کپ،ایک چائے کا چمچ ہلدی،حسب زائقہ نمک،چند قطرے کیوڑہ،چھ ہری مرچ،دو کھانے کے چمچ،تیل،تیزپات ایک عدد،سبز الائچی دس عدد،چار کھانے کے چمچ دہی،دو کھانے کے چمچ جاوتری پاؤڈر،پانچ عدد لونگ،دو کپ کریم،حسب ضرروت پودینہ،مکھن تلنے کیلئے کاجو اور کشمش حسب ضرورت-

ترکیب

ایک پین میں تیل اور مکھن کو گرم کر کے اس میں دارچینی،لونگ،الائچی اور تیزپات کو کچھ دیر بھونیں پھر پیاز دال کر اور کچھ دیر فرائی کریں۔اس کے بعد لہسن،ادرک،نمک،لال مرچ،پسے ہوئے بادام اور دہی کو پھینٹ کر ڈالیں دس منٹ درمیانی آنچ پر پکائیں جب  مصالحہ بھن جائے اور تیل اوپر آجائے تو چکن ڈال کر 15 منٹ تک فرائی کریں۔جب چکن پک جائے تو ہری مرچ،کریم،کیوڑہ اور جاوتری ڈالیں اور چند منٹ دم پر رکھیں،بادام،کاجو اور کشمش کر مکھن میں تل کر نکال لیں اور کورمے کے اوپر ڈال دیں،پودنیے کے پتے ڈال کر گرنش کریں-آپ کا چکن قورمہ تیار ہے

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)