cheese burger recipe , cheese burger recipe at home , cheese burger recipe at home in urdu , cheese burger bnany ka tarika , cheese burger banane ka tarika in urdu

asadali448
By -
0


 

چیز برگر

اجزاء

چکن کا قیمہ آدھا کلو ،پانچ عدد چیز سلائس،باریک کٹا ہوا پیاز ایک عدد،ایک انڈا،ایک کھانے کا چمچ نمک،ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی مرچ،آدھا چائے کا چمچ اوریگانو،برگر بن گول چار یا پانچ،ایک کھانے کا چمچ ووسٹر ساس،ایک کھانے کا چمچ کیچپ۔

ترکیب

چکن کا قیمہ اور دوسرے تمام اجزا اچھی طرح مکس کرلیں اور آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔اس سے یہ ٹوٹیں گے نہیں۔اب اس کی اپنے مطابق چھوٹی یا بڑی ٹکیہ بنا کے پین میں فرائی کرلیں۔برگر بھی سینگ لیں اب برگر کے اوپر کباب،اونین رنگ،چیز سلائس،سلاد کا پتا اور دوسرا برگر بن رکھ دیں۔آپ کے چیز برگر تیار ہیں۔آپ یہ فرنچ فرائز،اونین رنگز اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

Tags:

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)