چکن تکہ
اشیاء
ایک چکن کو تکے کی شیپ میں کٹوالیں۔لہسن اور ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،تکہ مصالحہ آدھا پیکٹ،دہی ایک کپ،حسب زائقہ نمک۔
ترکیب
چکن دھو کر اس میں لمبے کٹ مار لیں جیسے تکے میں ہوتے ہیں۔ایک برتن میں لہسن،ادرک کا پیسٹ حسب ضرورت مصالحہ اور دہی ڈال کر سب کو اچھی طرح مکس کرلیں اب اس میں چکن ڈال کر مصالحہ چکن کے اوپر لگائیں۔مصالحے کو چکن کے اوپر لگائے کٹ میں بھی اچھی طرح لگا کر ایک یا آدھا دن کے لیے فرج میں رکھ دیں بعد میں اون تیس منٹ کے لیے روسٹ کر لیں۔اگر اون نہ ہوتو آئل میں فرائی کر لیں۔آپ کا چکن تکہ تیار ہے۔