chicken wings recipe , chicken wings recipe in urdu , chicken wings banane ka tarika , how to make crispy chicken wings , how to make chicken wings at home , how to make chicken wings at home without a deep fryer In Pakistan

asadali448
By -
0


 

چکن ونگز

اجزاء

چھ عدد چکن ونگز،کارن فلور دو کھانے کے چمچ،ہری مرچ حسب ضرورت،ایک چائے کا چمچ چائینز نمک،آدھا چائے کا چمچ بیکنگ پاؤد،پیاز ایک عدد کٹی ہوئی،چار کھانے کے چمچ میدہ،ایک انڈا،نمک حسب ضرورت،سفید مرچ پاؤدر ایک چائے کا چمچ،ایک کھانے کا چمچ آئل۔

ترکیب

پیالے میں انڈا،کٹی ہوئی ہری مرچ،کٹی ہوئی پیاز،میدہ،نمک،کارن فلور،سفید مرچ پاؤدر،چائینز نمک اوربیکنگ پاؤدر شامل کر کے مکسچر تیار کر لیں۔اس مکسچر میں ونگز کو آدھے گھنٹے کے لیے میری نیٹ کردیں۔آدھے گھنٹے بعد آئل گرم کرکے اس میں ونگز کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔گولڈن ہوجائے تو نکال کر پلیٹ میں ٹماٹر،کھیرے اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔آپ کے چکن ونگز تیار ہیں۔

Tags:

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)