Mutton korma recipe , mutton korma recipe in urdu , mutton korma bnany ka tarika , how to make mutton korma at home , make mutton koma at home in urdu

asadali448
By -
0


 

مٹن قورمہ


اجزاء

 ایک مٹن کلو ہڈیوں کے ساتھ،ایک کھانے کا چمچ نمک،دو کھانے کے چمچ کیوڑہ،تین عدد بڑی پیازکٹی ہوی،ایک کھانے کا چمچ لہسن کا پیسٹ،ایک کھانے کا چمچ ادرک کا پیسٹ،لال مرچ پاؤدر ایک کھانے کا چمچ،ہلدی پاؤدر دع کھانے کے چمچ،گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ،ایک کھانے کا چمچ زیرہ پاؤدر،آدھا کپ آئل۔

ترکیب

آئل کو ایک بڑے پین میں گرم کرلیں اور پیاز کو سنہرا ہونے تک اس میں تلیں پھر آئل سے پیاز نکال لیں۔اب لہسن اور ادرک کا پیسٹ اسی آئل میں تلیں۔لال مرچ پاؤدر اور ہلدی پاؤدر شامل کر کے درمیانی آنچ پر ادھا منٹ تلیں گوشت شامل کریں اور آنچ تیز کر کے پانچ منٹ تلیں۔ایک لیٹر پانی میں نمک ملاکر ابال لیں۔پھر ثابت گرم مصالحہ شامل کرکے ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر ایک گھنٹے تک پکائیں کے جب تک گوشت نہ گل جائے ڈھکن ہٹائیں اور زیرہ،دھنیا پاؤدر ڈال کر تیز آنچ پر چند منٹ تک پکائیں۔پیار کو گرائنڈ کرکے اس میں نرم کر لیں۔کیوڑہ ملا کر پانچ منٹ اور پکائیں پھر چولہے سے نیچے اتار کر اوپر سبز دھنیا ڈالیں اور گرم گرم پیش کریں۔

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)