سپینش رائس , sepens rice recipe , sepens rice recipe in urdu , sepens rice recipe indian , how to make sepens rice at home , rice recipe in urdu , vegetable rice recipe in urdu ,

asadali448
By -
0


سپینش رائس


-:اشیاء

چار پیالی چاول،حسب ذائقہ نمک،تین سے چار جوے لہسن کچلا ہوا،دو عدد پیاز باریک کٹی ہوئی،تین عدد ٹماٹر کٹے ہوئے،آدھی آدھی پیالی زیتون اور مشروم باریک کٹے ہوئے،باریک کٹی ہوئی شملہ مرچ تین عدد،آدھا چائے کا چمچاجوائن،کالی مرچ پاؤدر آدھا چائے کا چمچ،تین کھانے کے چمچ اولیو آئل۔

-:ترکیب

اولیو آئل کو فرائنگ پین میں ہلکا گرم کر کے پیاز اور لہسن کو نرم ہونے تک فرائی کریں اور پھر شملہ مرچ ڈال کر دو سے تین منٹ اور فرائی کریں۔زیتون،مشروم اور ٹماٹر بھی ساتھ ڈال دیں۔آنچ کو ذرا سا تیز کر کے چار سے پانچ منٹ کے لیے فرائی کریں اور ابلے ہوئے چاول شامل کر دیں۔آنچ تیز کر کے فرائی کریں اور ساتھ اجوائن،کالی مرچ پاؤدر اور نمک ڈال دیں۔جب ساری چیزیں چاولوں کے ساتھ مکس ہو جائیں،چاولوں سے خوشبو آنے لگے تو چولہا بند کردیں آپ کے سپینش رائس تیار ہیں.

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)