pizza recipe , pizza recipe in urdu , pizza recipe in urdu with oven , pizza recipe for kids , how to make pizza dough , how to make pizza at home , how to make pizza at home in oven

asadali448
By -
0


 

چکن پزا

اشیاء

ایک چائے کا چمچ خمیر،دو چائے کے چمچ آئل،آٹھ اونس میدہ،ایک چائے کا چمچ چینی،ایک چائے کا چمچ نمک،ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی رائی،مرغی کا گوشت ایک کپ اُبلا ہوا،آدھ کپ پانی،چار کھانے کے چمچ ٹماٹوکیچپ،چار کھانےکے چمچ آئل۔

ترکیب

دس منٹ تک خمیر کو پانی میں ملا کر چھوڑ دیں۔اب اس میں دو چائے کے چمچ آئل ،نمک،چینی اور میدہ ملا کر گوندلیں اور ڈو کی روٹی بیل کر کپڑے کے نیچے ڈانپ کر رکھیں جب تک پھول کر دو گنا نہ ہوجائے۔دوسری طرف مرغی میں تمام مصالحے لگا کر اس کو آئل میں تلیں اور کیچپ ڈال کر گاڑھا سا بھون لیں۔جب روٹی پھول جائے تو اس کو ٹرے میں رکھیں،تھوڑی سی کیچپ پھیلائیں پھر مرغی کا گوشت پھیلائیں اور اس کے اوپر چیز کے ٹکڑے پھیلاکر تیس منٹ کے لیے اوون میں رکھیں۔آپ کا چکن پزا تیار ہے





Tags:

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)